• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Wednesday, July 9, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Editorial & Opinion

سخت سردی میں گرم کمرہ ٹھنڈے کمرے میں سونے کے فوائد

JKNS by JKNS
December 6, 2020
in Editorial & Opinion
A A
FacebookTwitterWhatsapp

سخت سردی میں گرم کمرہ تو سب کو اچھا لگتا ہے مگر ٹھنڈے کمرے میں سونے کے فوائد جان کر آپ بھی ایسا کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

سردی کے موسم میں گرم کمرہ سب ہی کو اپنی جانب بلاتا ہے اور ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ گرم کمرے اور نرم بستر پر آرام کرے مگر گرم کمرہ آرام دہ ضرور ہوتا ہے مگر فائدہ مند نہیں ہوتا ہے- اس کے مقابلے میں ٹھنڈے کمرے میں سونا صحت کے حوالے سے بہت مفید ہوتا ہے اور اگر اس کے بارے میں جان لینے کے بعد ہر کوئی ٹھنڈے کمرے میں سونے کا خواہشمند نظر آئے گا-
1: یہ تروتازہ اور جوان رکھتا ہے
ٹھنڈے کمرے میں سونے سے جسم میں موجود ایک ہارمون میلاٹنن خارج ہوتا ہے جس کو نیند کا ہارمون بھی کہا جاتا ہے یہ ہارمون اینٹی آکسیڈنٹ ہوتا ہے جو کہ عمر کے بڑھتے اثرات کو روکتا ہے اور انسان کو تروتازہ اور جوان رکھتا ہے-
2: بے خوابی کا خاتمہ کرتا ہے
ماہرین کی تحقیق کے مطابق بے خوابی کی ایک بڑی وجہ جسم کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا ہے جو کہ ایسے کمروں میں قدرتی طور پر بڑھ جاتا ہے اس وجہ سے ایسے کمرے جہاں کا درجہ حرارت کم ہو وہاں پر سکون نیند آتی ہے-
3:ذہنی دباؤ سے محفوظ رکھتا ہے
گرم کمروں میں جسم کارٹی سول نامی ہارمون کا اخراج کرتا ہے جو کہ ذہنی دباؤ کو بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے جب کہ ایسے کمرے جہاں درجہ حرارت کم ہوتا ہے وہاں کارٹی سول کا اخراج کم ہوتا ہے جس سے انسان ذہنی دباؤ سے بچا رہتا ہے-
4: خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے
ٹھنڈے کمرے میں سونے سے جسم بہت ساری ایسی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے جن کا تعلق میٹا بولزم سے ہوتا ہے مثال کے طور پر ذیابطیس جیسی بیماریوں سے بچنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں-
5: درد اور سوزش کا خاتمہ کرتا ہے
عام طور پر مختلف جگہوں پر درد کی صورت میں برف کی ٹکور بہت سکون دیتی ہے اور درد کے خاتمے کا سبب بنتا ہے یہی اثرات ٹھنڈے کمرے میں سونے سے بھی ہوتے ہیں اور جسم میں موجود درد کو آرام ملتا ہے-
Previous Post

Militants attack Naka Party in Srinagar, one cop, 01 civilian injured

Next Post

استاد کا مقام اور زمہ داریاں

Next Post

استاد کا مقام اور زمہ داریاں

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.