• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Thursday, January 15, 2026
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Top Stories

کورونا وائرس ، جموں کشمیر میں متاثرین کی تعداد میں 109افراد کا مزید اضافہ 24گھنٹوں میں کورونا متاثرین میں کسی کی موت واقع نہیں ہوئی

JK News Service by JK News Service
January 20, 2021
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

فعال معاملات کی تعداد محض 1099جبکہ شفایاب مریضوں کی تعداد 120625تک پہنچ گئی

سرینگر ;223;20جنوری ;223; سی این آئی جموں کشمیر میں کورونا معاملات میں کافی دنوں سے کمی آنے لگی ہے اور بدھ کو مزید 109افراد متاثر ہوئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 123647تک پہنچ گئی ۔ تازہ معاملات میں جموں سے 45اور کشمیر سے 64نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ113مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو روانہ ہوئے ۔ ادھر جموں کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹو ں میں وبائی بیماری سے کوئی بھی موت ریکارڈ نہیں کی گئی ۔ سی این آئی کے مطابق ملک کی دیگر حصوں کے طرف جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں کمی دیکھنے کو مل رہی جبکہ اموات کا سلسلہ بھی تھمنے لگا ہے ۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران جموں کشمیر میں کورونا سے کوئی بھی موت ریکارڈ نہیں کی گئی ہے ۔ حکام کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران نہ ہی جموں اور نہ ہی کشمیر میں کوئی اموات ہوئی ہے اور جموں کشمیر میں مہلوکین کی تعداد 1923پر ہی تھم گئی ۔ ادھرجموں کشمیر میں گزشتہ دنوں سے جاری کورنا وائرس کے کیسوں میں کمی کے چلتے شفایابی کا سلسلہ بھی جاری ہے اور گزشتہ24گھنٹوں کے دوران 113نئے مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو رخصت ہوئے ۔ اسی دوران جموں کشمیر میں کورنا وائرس کیسوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ بدھ کو مزید 109افراد متاثر ہوئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 123647تک پہنچ گئی ۔ تازہ معاملات میں جموں سے 45اور کشمیر سے 64نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ113مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو روانہ ہوئے ۔ جموں کشمیر میں اب فعال معاملات کی تعداد محض 1099ہی رہ گئی ہے جبکہ شفایاب مریضوں کی تعداد 120625تک پہنچ گئی ہے ۔

Previous Post

J&K witnessing revolution in Sports Sector, heading towards becoming a sporting Power House: Lt Governor

Next Post

Lt Governor Manoj Sinha announces the Historical decision for J&K

JK News Service

JK News Service

Next Post

Lt Governor Manoj Sinha announces the Historical decision for J&K

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.