• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Thursday, September 25, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Top Stories

کورونا قہر: کرگل میں تمام مذہبی، سیاسی اور سماجی اجتماعات پر پابندی عائد

JK News Service by JK News Service
May 10, 2021
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

 

سری نگر، 10 مئی  لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ان کی انتظامیہ نے جموں و کشمیر کے سبھی اضلاع میں ‘کورونا کرفیو’ کے نفاذ کا سخت فیصلہ لوگوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پچھلے دنوں نافذ کئے جانے والے ‘کورونا کرفیو’ کے اچھے نتائج برآمد ہوئے ہیں جس کو دیکھتے ہوئے اب یونین ٹریٹری کے سبھی اضلاع میں ایک ہفتے کا کورونا لاک ڈائون نافذ کیا گیا ہے۔
منوج سنہا نے پیر کو اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا: ‘میں سمجھتا ہوں کہ مذہبی تہواروں کا موقع ہے۔ ابھی تو رمضان چل رہا ہے۔ باوجود اس کے یہ سخت فیصلہ آپ کو محفوظ رکھنے کے لئے لینا پڑا ہے’۔
انہوں نے کہا: ‘کورونا کی بڑھتی ہوئی رفتار کو روکنے کے لئے آپ کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔ پچھلے دنوں نافذ کئے جانے والے کورونا کرفیو کے اچھے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ اس کو دیکھتے ہوئے یونین ٹریٹری کے سبھی اضلاع میں ایک ہفتے کا کورونا لاک ڈائون نافذ کیا گیا ہے’۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جتنا ہم محفوظ رہیں گے یا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں گے اتنا جلدی ہم کورونا کے پھیلائو کو روکنے میں کامیاب ہو سکیں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا: ‘میں آپ سب سے گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اگر ضروری نہ ہو تو مہربانی کر کے گھروں سے نہ نکلیں’۔
منوج سنہا نے کہا کہ انتظامیہ پوری ذمہ داری سے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
ان کا کہنا تھا: ‘ہم لگاتار کوشش کر رہے ہیں کہ ایک عام آدمی کو کوئی مشکل نہ ہو۔ ادویات اور آکسیجن کی کمی پیدا نہ ہو اس کے لئے ہم دن رات کام کر رہے ہیں’۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل عملہ انسانیت کی سب سے بڑی خدمت کر رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا: ‘میں اپنے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو اپنی جانیں جوکھم میں ڈال کر لوگوں کو بچانے کا کام کر رہے ہیں۔ ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ انسانیت کی سب سے بڑی خدمت ہ

Previous Post

کورونا کرفیو کے نفاذ کا ‘سخت فیصلہ’ عوام کے تحفظ کے لئے لینا پڑا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Next Post

سکمز سری نگر نے بھی او پی ڈی خدمات بند کرنے کا اعلان کیا

Next Post

سکمز سری نگر نے بھی او پی ڈی خدمات بند کرنے کا اعلان کیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.