• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Wednesday, February 11, 2026
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Top Stories

فورسز کی اضافی تعیناتی ملک کی سلامتی سے جڑا معاملہ: رویندر رینہ

JK News Service by JK News Service
June 7, 2021
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

جموں، 7 جون  بی جے پی جموں و کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے کہا کہ یونین ٹریٹری میں سکیورٹی فورسز کی اضافی تعیناتی ملک کی سلامتی سے جڑا معاملہ ہے جس پر کوئی بھی بیان دینا ٹھیک نہیں ہے۔
انہوں نے جموں و کشمیر میں افواہوں کا بازار گرم ہونے کے بارے میں کہا کہ ‘ہمارے پاس کوئی جانکاری نہیں ہے’۔
رویندر رینہ نے پیر کو یہاں ترکوٹہ نگر میں واقع بی جے پی دفتر پر پارٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا: ‘ہماری کوشش ہے کہ جموں و کشمیر بالخصوص وادی کشمیر کے اندر پاکستان سپانسرڈ ملی ٹینسی اور علاحدگی پسندی کا پوری طرح سے صفایا ہو’۔
ان کا مزید کہنا تھا: ‘انسانیت کا قتل اور کشمیر کو بار بار لہولہان کرنا کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ہم لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ بھی بہت جلد بات کریں گے’۔
رویندر رینہ نے جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی اضافی تعینات کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا: ‘فورسز کی تعیناتی سکیورٹی سے جڑا معاملہ ہے۔ اس پر بیان بازی نہیں کرنی چاہیے۔ یہ ملک کی سکیورٹی سے متعلق معاملات ہوتے ہیں’۔
انہوں نے امرناتھ یاترا پر کہا: ‘ملک بھر سے یاتری جون جولائی میں امرناتھ یاترا پر آتے ہیں۔ چونکہ کورونا وائرس کے چلتے پوری دنیا میں اجتماعات نہیں ہو رہے ہیں، ہماری کوشش ہے کہ بڑے پیمانے نہ صحیح لیکن چھوٹے پیمانے پر ہی یاترا ہو’۔
یو این آئی

Previous Post

ACB raids Passport Office Srinagar, Seizes documents ‘Will brief the media about the raid: Passport Officer ACB raids Srinagar Passport Office, Seizes documents

Next Post

آن لائن کلاسز سعی لاحاصل، کمیونٹی کلاسز موثر ثابت ہوسکتے ہیں: والدین

JK News Service

JK News Service

Next Post

آن لائن کلاسز سعی لاحاصل، کمیونٹی کلاسز موثر ثابت ہوسکتے ہیں: والدین

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.