اننت ناگ/07ستمبر/جے کے این ایس/ جاوید گل ۔
حبہ خاتون الاسلام ریشرچنگ ٹرشٹ نامی غیرسرکاری تنظیم کی جانب اننت ناگ میں ایک جانکاری کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ کیمپ میں کہی ضلع آفسران سمیت تنظیم سے وابستہ رضاکاروں نے شرکت کی ۔ اس دوران شرکاء کو تنظیم کی جانب سے مختلف سکیموں کے ذریعہ سے لوگوں کو دی جارہی امداد کی جانکاری دی گئی جبکہ مستقبل میں دی جاری کی جانے والی سکیموں کے بارے میں تفصيلی جانکاری دی گئی۔ اس موقع منشيات اور اس کے مضر اثرات کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی جبکہ مختلف موقع پر بہتر کارکردگی پیش کرنے والے رضاکاروں کی حوالہ افزائی کی گئی۔
واضح رہے کہ مزکورہ غیرسرکاری تنظیم کی جانب سے کہی غریب لڑکیوں کی شادی،غریب اشخاص کی مالی مدد اور خدروزگار کمانے کے خواہشمند افراد کی مدد گئی ہیں ۔