• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Thursday, March 26, 2026
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Top Stories

طلبہ کے لئے خصوصی ویکسینیشن مہمات چلائیں گے: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

JK News Service by JK News Service
September 11, 2021
in Top Stories
A A
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،11  ستمبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کی سرگرمیاں بحال کرنے کی خاطر 18 سال سے زیادہ عمر کے طلبہ کے لئے خصوصی ویکسینیشن مہمات چلائی جائیں گی۔
انہوں نے ہفتے کو یہاں ایک تقریب کے حاشئے پر نامہ نگاروں کو بتایا: ‘ہم اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے طلبہ کی ترجیحی بنیادوں پر ویکسینیشن کرانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ تکنیکی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی’۔
ان کا مزید کہنا تھا: ‘ہمارا مقصد ہے کہ ویکسینیشن میں تیزی لائی جائے تاکہ تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کا عمل بحال ہو۔ ہم خصوصی مہمات چلا کر اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن کرائیں گے’۔
جب ایک نامہ نگار نے انہیں حال ہی میں وزارت داخلہ میں جموں و کشمیر کے متعلق ہونے والے سکیورٹی اجلاس اور وادی کی موجودہ صورت حال کے بارے میں پوچھا تو ان کا جواب تھا: ‘آل از ویل (سب ٹھیک ہے)’۔
یو این آئی

Previous Post

Conference on ‘Issues of private schools; United we can succeed’ held in Srinagar Speakers stress on joint efforts to enhance quality of education, strengthen private education sector

Next Post

کشمیر میں اخروٹ اتارنے کا کام باعث روزگار بھی خطرہ جان بھی

JK News Service

JK News Service

Next Post

کشمیر میں اخروٹ اتارنے کا کام باعث روزگار بھی خطرہ جان بھی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.