راجوار میں ایک ادبی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں ممتاز علمائے کرام شعراء اور ادباء نے شرکت کی۔ اس پروگرام میں نوجوان مصنفہ حنا جان، گوہر گنی اور مرحوم خضر اہگامی کو ادب کے میدان میں قابل ستائش کام کرنے پر اعزاز سے نوازا گیا۔ سقراط گل ممتاز اسکالر اور UT سکریٹری جے کے ریٹ فورم…. حسن عجمی صدر محبوب عالم ادبی سوسائٹی راجوار… مشتاق احمد بھٹ ہیڈ ماسٹر ایچ ایس لچھمپورا… تمجید الاسلام خان…. فیاض فگن… شیخ شمیم۔ پروگرام میں معصوم مقبول… عبدالمجید شیخ… موجود تھے۔
ممتاز شاعر اور استاد محمد رفیق پنجابی نے ڈائس انچارج کا کردار ادا کیا۔
پروفیسر احمد پاشا نے پروگرام کی صدارت کی۔
حوالے