زبیر تانترے
سرینگر// سماجی سیاسی کارکن اور سابق براڈ کاسٹراور اور اپنی پارٹی لیڑرمحمد امین شاہ کی ساس صفیہ بیگم کے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے محمد یوسف تاریگامی نے جمعرات کو سوگوار خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کو نیک روح قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان خاص طور سے کے ساتھ دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔