بتایا جاتا ہے کہ اس میں سوار تین افراد اور ایک حاملہ خاتون بھی موجود تھی اور کم سے کم 20سے25فٹ کی گہرایی میں جإ گری اور ٹرافیک ایک طرف سے روک دیا گیا ۔مگر بھر وقت ٹرافیک پولیس کے ایس اوہ شری غلام نبی کے ہمرہ دیگر ٹرافیک پولیس کے اہلکار موجود تھے اننہونے بروقت کارواٸ کی زخمیوں کو نزدیکی اسپتال کپواڑہ منتقل کیاگیا ۔اورٹرافیک کو جلد ہی بحال کیاگیا اوربعد میں ٹرافیک پولیس کے SO غلام نبی نے میڈیا نماٸیندوں کے ساتھ بات کرتے ہوٸیے بتایا ہے ڑاٸیور حضرات اپنی ڑاٸیوری کرنے کا خیال رکھں خاصکر ایسے جگہوں پر جہاں خطرہ لاحق ہے بغیر لاٸسنس اور بغیر کاغزات گاڑی نہ چلاٸیں گاڑی چلاتے ہوۓ موباٸیل کا استعمال نہ کریں ۔
کپواڑہ سے بٹ مظفر کی یہ خاص رپورٹ