پریس ریلیز
8 مارچ پٹن ۔۔۔۔وادی کی معروف ادبی اور ثقافتی تنظیم ساگر کلچرل فورم ژکر پٹن کی جانب سے أج پلہالن پٹن کے لیٹل بڈس نامی سکول میں عالمی یوم خواتین منایا گیا پروگرام دو نشتوں پر مبنی تھا پہلی نشست میں موجودہ دور میں عورتوں کو ہورہیے گھریلو تشدد پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بات کی اس نشست کی صدارت معروف افسانہ نگار رافیعہ ولی نے کی جبکہ اس موقعے پر معروف ایڈوکیٹ رابعیہ خورشید بطور مہمانہ خصوصی پروگرام میں موجود تھی معروف شاعر اور قلم کار رنجور تلگامی مہمانہ زیویقار کے علاوہ پروگرام میں معروف شاعرہ عشرت گل اور روخسانہ پروین موجود تھی اس ننشست میں آل انڈیا ریڈیو سرینگر کی معروف براڈکاسٹر اور وادی کی معروف شاعرہ شبنم عشایی کو ڈاکٹر عزیز حاجنی فخر کشمیر میموریل ایوارڈ سے نوازا گیا فورم کے سرپرست اعلی ساگر نظیر نٕے مہمانوں کا والہانہ استقبال کیا یاد رہے اس نشست کی نظامت جواں سال شاعرہ نادم شوقیعہ نے کی بعد میں خواتین کا ایک عالی شان مشاعرہ منعقد ہوا جس میں وادی کے طول عرض سے أیی ہویی شاعرہ نے شرکت کی جن شاعرہ نے مشاعرے میں اپنا کلام پیش کیا ان میں رفعت أرا ۔ نگہت نصرین ۔ رفیقہ مژ۔ سمینہ ملک ۔ عشرت گل ۔ روخسانہ پروین ۔ تبسم جان۔ مسرت شاہین ریاض پروانہ ۔افضل ہاشمی ۔ بشر زوگیاری رنجور تلگامی ۔۔نگہت جان ۔۔نادم شوقیہ ۔ریہانہجان ۔اور سیرت جان شامل ہیں اس موقعے پر فورم کی جانب سے معروف سماجی کارکن ایڈوکیٹ رابعیہ خورشید کی عزت افزایی کی گیی
میڈیا وینگ
ساگر کلچرل فورم ژکر پٹن کشمی