اپنے دورے کے دوران، ڈی ڈی سی نے قومی شاہراہ کو جوڑنے والی چھترگل-چنر لنک روڈ پر بلیک ٹاپنگ کے کام کے لیے استعمال ہون والے میٹریل کا جائزہ لیا۔
انہوں نے ایگزیکیوٹنگ ایجنسیوں پر زور دیا کہ وہ گائیڈ لائنز کے مطابق کام کریں اور مقررہ وقت کے اندر مذکورہ سڑک پر میکڈامائزیشن کے عمل کو مکمل کریں۔
ڈی ڈی سی کنگن سی کو یقین دلایا گیا کہ میکڈامائزیشن کا کام مقررہ وقت کے اندر مکمل کیا جائے گا۔
میکڈامائزیشن کا کام شروع ہونے پر لوگوں نے مقامی ڈی ڈی سی کنگن سی میر مداثرکی کوششوں کو سرایا۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس سڑک کے میکڈامائزیشن میں دلچسپی لی اور ہمارے مطالبات کو اعلی عہدیداروں تک پہنچایا۔
وہی ڈی ڈی سی کنگن سی میر مداثرنے کہاکہ علاقے کے لوگوں کی یہ اہم اور دیرینہ مانگ تھی جو آج پوری ہے