ضلع کپواڑہ کے کلاروس میں پٹواری خانہ کے باہر اعوام نے احتجاج کیاہے انہونے میڑیا کے سامنے یہ الزام لگایاہے کہ کلاروس ایک بڑا اعلاقہ ہے جسمیں خالی دو پٹواری کام کررہیے ہیں اسمیں کم سے کم تین پٹواری ہونی چاٸیے تاکہ اعوام کو سفر روز سفر نہ کرنا پڑھے ۔ پٹواری نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں روز انتخاب وغیرہ کے لیۓ پٹواری خانہ کاطواف کرنا پڑھ رہاہے شام کو واپس گھر خالی ہاتھ لوٹنا پڑھتا ہے اسکے بعد نماٸندے نے ناٸب تحصلیدار کلاروس سے رابطہ کیا تو اس نے بتایایا ہے کہ ضلع انتظامیہ خاصکر ڑپٹی کمشنر کپواڑہ اسکا حل نکال سکتا ہے اور عام لوگوں نے بھی ڑپٹی کمشنر کپواڑہ سے اپیل کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ہمیں اور پٹواری بیجھیں تاکہ ہم سفر کرنے سے بچ جاٸیںگے۔
کپواڑہ //بٹ مظفر