• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Tuesday, July 8, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

کرناہ کپوارہ شاہراہ 5روز بعد یکطرفہ طور بحال  درماندہ گاڑیاں کرناہ پہنچ گئیں آج ٹنگڈار سے چوکیبل کےلئے گاڑیوں کو چھوڑا جائے گا : انتظامیہ 

JK News Service by JK News Service
January 17, 2023
in Kashmir
A A
FacebookTwitterWhatsapp

 

پیرزادہ سعید

کرناہ //کرناہ کپوارہ شاہراہ پانچ روز تک گاڑیوں کی آمد ورفت کےلئے بند رہنے کے بعد یکطرفہ طور پر بحال ہو چکی ہے۔اس دوران انتظامیہ نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی شاہراہ پر سفر کریں اس بیچ انتظامیہ نے کہا ہے کہ آج کرناہ سے چوکیبل کی طرف گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہو گی ۔معلوم رہے کہ کرناہ کپوارہ شاہراہ پر بھاری برف باری ہوئی ہے اور سادھنا درے پر قریب پانچ فٹ برف جمع تھی۔پانچ روز تک لگاتار محکمہ بیکن نے سڑک سے برف ہٹانے کی کارروائی عمل میں لائی اگرچہ اس دوران بیکن کو کام کے دوران کافی دقتیں پیش ائیں البتہ کام کو روکنے کے بجائے شاہراہ کو بحال کرنے میں کامیابی حاصل کی اور آج چوکی بل سے کرناہ کےلئے گاڑیوں کو چھوڑا گیا شام دیر گئےتک 70کے قریب مسافر اور مال بردار گاڑیاں کرناہ پہنچی ان گاڑیوں میں وہ مسافر بھی تھے جو پچھلے پانچ روز سے کپوارہ اور وادی کے دیگر علاقوں میں درماندہ ہو کر رہ گئے تھے ۔ایس ڈی ایم کرناہ ڈاکٹر گلزار احمد راتھر  نے اپنے ایک آفس سے ایڈوائزی جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ موسم سازگار ہونے کی صورت میں گاڑیوں کو کرناہ سے کپوارہ کی طرف جانے کی اجازت ہو گی ۔انہوں نے ایڈوائزی میں ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ خفاظتی اقدام کے بغیر گاڑیاں نہ چلائیں کیونکہ چین کے بغیر گاڑیوں کو چلنے میں پریشانی آتی ہے ۔جبکہ مسافروں سےتلقین کی ہے کہ وہ انتظامیہ کی اجازت کے بغیر کرناہ کپواڑہ شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ شاہراہ پر پسیاں اور پتھر گر آنے کے سبب اُن کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔جبکہ سفر کرنے سے قبل انتظامیہ کے کنٹرول روم نمبرات سے رابطہ قائم کریں

Previous Post

تحصیلدار درگمولہ اعجاز احمد خورو کی سربراہی میں آج اینٹی انکروچمنٹ ڈرائیو کا آغاز کیا گیا

Next Post

At an altitude of around 15,600 feet in Siachen  Captain Shiva Chauhan has become the first woman officer to be deployed there

Next Post

At an altitude of around 15,600 feet in Siachen  Captain Shiva Chauhan has become the first woman officer to be deployed there

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.