کپواڑہ//بٹ مظفر
سرحدی ضلع کپواڑہ
کے بلاک کلاروس میں بلاک آفس پر ایک پروگرام رکھا گیا تھا جسمیں Adfپلان ودیگر کاموں کے بارے میں بلاک ڑیلاٸمنٹ آفیسر مشتاق احمد خان نے جاٸزہ لیا اسکے ہمرہ ڑسٹریک ڑیلاٸمنٹ کونسل کے منمبر چودھری مصطفع راہی بھی تھے اسکے اعلاوہ محکمہ جنگلات نارتھ لولاب کے رینج آفیسر فیروز احمد کے اعلاوہ ایجوکیشن۔پی ایچ ای۔بجلی ودیگر محکموں کے ساتھ ساتھ بلاک کے پنچوں اور سرپنچوں نے بھی حصہ لیا اس پروگرام میں بلاک ڑیلاٸمنٹ آفیسر مشتاق احمد نے جاٸیزہ لینے کے بعد کاموں کے بارے میں جانکاری دی اور اسکے ساتھ ہی یہ ہدایت بھی دی گٸ ہے کہ اپنے پنچاٸیتوں میں ماحول کے صحت صفاٸ کابھی خاص خیال رکھیں جبکہ آخر پر میڑیا سے بات کرتے ہوۓ ڑسٹریک ڑیلاٸمنٹ کونسل کے منمبر چودھری مصطفع راہی نے بھی واعظیہ طور تاکید کیا ہے کہ صفاٸ کاخاص رکھنا چاٸیے کوڑہ کرکٹ راستوں ندی نالوں میں ڑالنیے سے پرہیز کریں بصوررت دیگر خلاف ورزی کرنے والیے کیخلاف قانونی کارواٸ کی جاٸیگی