ہائین ترہگام میں تحصیلدار ترہگام کی سربراھی میں محکمہ مال ک ایک ٹیم نے ناجایز طور کیا گیا قبضہ ہٹایا اور کہی کنال أراضی پر سےغیر قانون قبضہ ہٹایا گیا ۔ محکمہ مال کی ٹیم میں پٹواری حلقہ گرداور علاقہ اور نایب تحصیلدار ترہگام بھی موجود رھے۔ اس موقعہ پر تحصیلدار ترہگام نے مقامی لوگوں کو ھدایت کی کہ اگر کسی نے کاہچرای اور سرکار رقبہ پر ناجایز قبضہ کیا ھو تو وہ از خود ایسے غیر قانونی قبضہ کو ہٹایے۔ بصورت دیگر محکمہ مال ایسے متمردان کے خلاف قانونی کاروای کرے گا۔ تحصیلدار ترہگام نے رقبہ کاہچرای اور سرکار پر غیر قانونی قبضہ ہٹانے کی مہم کو جاری رکھنے کا اعظم دھراتے ھویے کہا کہ أیندہ بھی یہ عمل جاری رکھا جایے گا ۔اور چند روز کے اندراندر مزید رقبہ کاہچرای اور سرکار پر سے ناجایز قبضہ ہٹایا جایےگا۔ انہونے مزید بتایا کہ غیر قانونی قبضہ کرنے والوں کو موقعہ بھی دیا گیا ھے لیکن اکثر متمردان نے از خود نا جایز قبضہ نہیں ہٹایا عوامی حلقوں نے تحصیلدار ترہگام کی اس کاروای کو سراہا ھے۔