ہاں پر ناٸب تحصیلدار کلاروس لیاقت خان نے سربراٸ کرتے ہوۓ پندرہ کنال آراضی سرکاری زمین سے قبضہ ہٹاکے اپنے تحویل میں لیے لی اسکے ہمرہ پٹھواری گرداوار کے اعلاوہ دیگر عملہ بھی ساتھ تھے ناٸب تحصیلدار لیاقت خان نے نماٸیندے سے بات کرتے ہوۓ بتایا ہے کہ ابھی تک ہم نے 45کنال آرضی سرکاری زمین جس پر زمینداروں نے ناجاٸز قبضہ کیا تھا اپنے تحویل میں لی ہے ہرروز ہمیں پندرہ کنال سرکاری گاسچراہی سٹیٹ لینڑ نکالنی آخر پر لیاقت خان ناٸب تحصیلدار نے ان لوگوں کو مسیج دی جن کےقبضے میں گاسچراٸ اسٹیٹ لینڑ ہے وہ فوری طور ازخود قبضہ ہٹاٸیں بصورت دیگر ہم پھر مجبور ہیں کہ قانونی کاواٸ کرنے کےلے لیۓ۔ بٹ مظفر //کپواڑہ