• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Wednesday, July 2, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

کرناہ انتظامیہ نے ناممکن کو ممکن بنایا برف وباراں کے بیچ نائٹ آپریشن کر کے دو لاشیں کرناہ پہنچائی جبکہ مریض کو سرینگر منتقل کی

JK News Service by JK News Service
January 23, 2023
in Kashmir
A A
FacebookTwitterWhatsapp

 

ا  پیرزادہ سعید

کرناہ //کرناہ انتظامیہ نے ناممکن کو بنایا ممکن 15ڈگری سلسیش میں دو افراد کی لاشوں کو کرناہ پہنچایا جبکہ ایک مریض بھی سرینگر منتقل ۔انتظامیہ فوج پولیس بیکن اتھارٹی اور مقامی لوگوں نے ناممکن کو بنایا ممکن اور چار روز سے درماندہ دو لاشوں کو کرناہ پہنچانے کےلئے اپنی جانوں کو جوکھم میں ڈال کر 11ہزار فٹ بلندی پر واقع سادھنا ٹاپ سے لڑائی مول لی اور پہلی بار انسانی جانوں کی پیاسی سادھنا گلی کو عبور کر کے  لاشوں کو کرناہ پہنچایا۔ سادھنا ٹاپ 11ہزار فٹ کی بلندی پر ہے جہاں شبانہ درجہ حرارت منفی 15تک چلا جاتا ہے یہی نہیں بلکہ وہاں طوفانی ہوائیں بھی چلتی ہیں برفانی تودوں گرنے کا عمل میں شروع ہو جاتا ہے۔ یہ وہ واحد درہ ہے جو کرناہ کو کپوارہ سے ملاتا ہے لیکن اس کے بند رہنے سے علاقے کے لوگ نہ صرف مشکلات کا سامنا کرتے ہیں بلکہ یہ انسانی زندگیاں کےلئے بھی خطرہ بن جاتی ہے۔ ماضی میں اس شاہرہ کو 6ماہ تک بند رکھا جاتا تھا کیونکہ یہاں پانچ سے دس فٹ برف جمع ہو جاتی تھی اور جو لوگ وادی میں لقمہ اجل بن جاتے تھے ان لوگوں کو آخری رسومات کےلئے کرناہ لیجانے میں ہفتے لگ جاتے تھے لیکن اس بار انتظامیہ اور فوج نے ناممکن کو ممکن کر دیکھایا اور کرناہ کے دو افراد کی لاشیں برف وباراں کے بیچ کرناہ پہنچائی گئی۔اس آپریشن میں فوج اور پولیس کے جوان مقامی نوجوان بھی سب ڈویژن مجسٹریٹ کرناہ ڈاکٹر گلزار احمد راتھر کے ہمراہ تھے۔ جبکہ اس نائٹ آپریشن میں ایس ایچ او کرناہ مدثر احمد تحصیلدار کرناہ اعیاد قادری کے علاوہ بیکن کے اعلیٰ افسران پنچایتی اراکین سیول سوسائٹی کے ممبران بھی تھے ۔مقامی لوگ ہر سو انتظامیہ کی سرہنا کر رہے ہیں کہ پہلی بار اس طرح کا آپریشن شروع کر کے سادھنا گلی کو مات دی گئی ۔معلوم رہے کہ خراب موسمی صورتحال کے بیچ شاہراہ کی بحالی ناممکن تھی جبکہ شاہراہ کے مسلسل بن رہنے کے نتیجے میں لوگوں کو بھی سحت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا تھا ۔حال ہی میں صدر ہسپتال میں کرناہ کے گمل علاقے کے ایک اسلامی سکالر کی موت واقع ہوئی اور اس کی جست خاکی سرینگر اور پھر کپوارہ میں تین دن تک درماندہ رہی جبکہ یوپی میں بھی ایک کرناہ کا شہری ٹرین حادثہ میں لقمہ اجل بن گیا تھا جن کی نعشوں کو کرناہ پہنچانا ضروری بن گیا تھا کیونکہ وہاں ہزاروں لوگ ان کے نماز جنازہ میں شرکت کےلئے بےتاب تھے شام دیر گئے انتظامیہ نے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر فوج پولیس اور بیکن کے ساتھ مل کر ایک مشرکہ آپریشن شروع کیا جس میں انہوں کامیابی حاصل ہوئی جس دوران دو لاشوں کو کرناہ پہنچایا گیا جبکہ ایک مریض کو سرینگر منتقل کیا گیا اور آج ہی انہیں اپنے اپنے آبائی مقبرہ میں ہزاروں افراد کی موجودہ میں سپردحاک کیا گیا ۔مقامی لوگوں نے انتظامیہ کی سرہنا کی ہے ۔

Previous Post

افغانستان کے بدلتے حالات کا کشمیر پر اثر اندازہونا افغانستان میں سویت یونین کی فوج کی انخلاءکے بعد افغانستان کے جنگجوﺅں نے پاکستان کے کہنے پر کشمیر کا رُخ کیا تھا اور سال 1993 میں گلبدین حکمت یار کی حزب اسلامی سے منسلک 400 سے زائد افغان باغی کشمیر میں موجود بتائے جاتے تھے

Next Post

سرحدی ضلع کے کلاروس لشٹیال میں بھی آج سرکاری زمین گاسچراٸ  انکروجمنٹ ڑراٸیو کی کی شروعات  کیاگیا

Next Post

سرحدی ضلع کے کلاروس لشٹیال میں بھی آج سرکاری زمین گاسچراٸ  انکروجمنٹ ڑراٸیو کی کی شروعات  کیاگیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.