پورے ملک کے ساتھ ساتھ ضلع کپواڑہ کے کلاروس میں بھی 74واں سال یوم جمہوریہ دن کے تقریب کے موقعہ پر تھین فارشٹ ریسٹ ہاوس میں تقریب بڑے جوش خروش کے سات مناٸ گٸ قومی ترانے کے ساتھ ترنگا لہرایا گیا اس تقریب میں اینڑین 41RR آرمی جموں وکشمیر پولیس محکمہ جنگلات اور دیگر محکموں کے ملازمین کے ساتھ ساتھ پنچوں سرپنچوں اور عام لوگوں نے بھی اس تقریب میں حصہ لیا کلاوس بلاک آفس ودیگر دوردراز گاٶں میں بھی اسکولوں اور پنچایتوں پر بھی یومہ جمہوریہ کی تقریب مناٸ گٸ ہر تقریب میں سرپنچوں نے قومی ترانے کے سات ہی ترنگا لہراۓ ۔ کپواڑہ // بٹ مظفر