۔ کپواڑہ// کلاروس لشٹیال پی ایم جی ایس واۓ روڑقبل از 6مہنے سے فلڑ آنے کی وجہ سے ڑمیج ہوا ہے آج تک محکمہ نے اسکی طرف کوٸ تواجہ نہیں دیا ہے اعوام میں تشویش ہے کہ کسی بھی وقت مالی وجانی نقصان ہونیے کا خطرہ ہونے کا اندیشہ ہے جبکہ بہت بار محکمہ کے زمداران کی نوٹس میں لایاگیا مگر اسکی طرف کوٸ تواجہ نہیں دیاگیا اعوام کو اس روڑ کے ڑمیج ہونے پر بہت تشویش ہے کہ دوگاٶں کوملانے والا یہ روڑ اس وقت اعوام کے لیۓ وبھال جان بن گیا ہے جہاں پر یہ روڑ ڑمیج ہواہے اسکے نزدیک ہاریسکنڑری اسکول بھی واقع ہے جہاں پرسارے اعلاقے کے بچیے جمع ہوتے ہیں انکا گزرنا اسی روڑ سے ہے جسکی وجہ سے بہت ڑر لگتاہے اور رات کے وقت اچانک گاڑی اسمیں گر سکتی ہے اسلیۓ اعلاقے لوگ ضلع انتظامیہ خاصکر ڑپٹی کمشنر کپواڑہ سے تواجہ کی مانگ کرتے ہیں۔