• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Monday, June 9, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

متی پورہ تارتھپورہ سڑک کی حالت انتہائی خستہ حال

عوام کو عبور ومرور میں شدید مشکلات کا سامنا

JK News Service by JK News Service
February 17, 2023
in Kashmir
A A
متی پورہ تارتھپورہ سڑک کی حالت انتہائی خستہ حال
FacebookTwitterWhatsapp

 

۔   کپواڑہ 17فروری //پیرزادہ الرشید۔+بٹ مظفر۔  شمالی ضلع کپواڑہ کے تحصیل رامحال تارتھپورہ میں تحصیل ہیڈکوارٹر سے ایک کلو میٹر کی مسافت پر واقع گاوں نامی متی پورہ شہر کوٹ کی رابطہ سڑک عرصہ دراز سے انتہائی خستہ حالت میں ہے ۔تاہم اب مزکورہ سڑک عوام کیلئے سخت پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے اور عوام کا گھروں سے نکلنا اب شدید عذاب بن چکا ہے علاقہ متی پورہ شہر کوٹ کے چند مقامی بزرگوں نے نمایندہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مزکورہ سڑک ان کیلئے جہنم کا عذاب بن چکی ہے جس کی وجہ سے وہ اب اتنے تنگ آچکے ہیں کہ وہ زندگی سے موت کو ہی بہتر سمجھتے ہیں ایک بزرگ نے اپنے الفاظ کچھ یوں بیان کرتے ہوئے بتایا کہ اب انکو مزکورہ گاوں میں رہنا ناقابل یقین غذاب بن گیا ہے اس دوران بزرگ نے اپنے الفاظ کچھ یوں بیان کیے(اے خدا ہمیں موت دے یا اس گاوں سے نجات دے) ۔بزگ کے ادا کیے گئے الفاظ اس قدر دردمندانہ تھے کہ دل مجروح ہوے ۔تاہم انتظامیہ ہے کہ کچھ سننے اور دیکھنے سے غافل ہے ۔اس دوران متزکرہ گاوں کے لوگوں نے بتایا ک انہوں نے کئ بار محکمہ آر اینڈ بی ڈیوژن کپواڑہ اور ہندوارہ سے گزارش کی تھی کہ مزکورہ سڑک کو از راہ انسانیت درست کریں ۔تاہم دونوں ڈویژنوں کی جانب سے عوام کو آج تک ٹال مٹول کر کے سڑک کی مرمت سے محروم رکھا گیا ہے اور اب نوبت یہ آگئی ہے کہ مزکورہ سڑک سرکار کیلئے ناقابل تنسیخ بد نما داغ بن چکی ہے اس بات کا اندازہ عوام کی اس خواہش ہے ہورہا ہے کہ عوام اب سرکار سے اتنی ناامید ہوچکی ہے کہ زندگی پر موت کی دعا مانگتے ہیں جس سے ہر کو دماغ بذات خود اندازہ لگا سکتا ہے کہ وہاں کے زمینی حقائق کیا ہونگے ۔اسلے انتظامیہ کو چاہے کہ از راہ انسانیت مزکورہ گاوں کا بذات خود مشاہدہ کر کے عوام کو زندگی کے مواقع فراہم کریں ۔

Previous Post

Dr Darakhshan takes stock of preparations for Meraj-e-Aalam celebrations in a meeting of J&K Waqf Board today

Next Post

2 TRF Militants Arrested: Srinagar Police

Next Post
2 TRF Militants Arrested: Srinagar Police

2 TRF Militants Arrested: Srinagar Police

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.