• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Tuesday, July 1, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

ویلفیئر فورم کرناہ فلاحی کاموں میں پیش پیش  امداد پروجیکٹ نے غریب کنبوں کے چہروں پر خوشی بکھیر دی

پیرزادہ سعید

JK News Service by JK News Service
February 18, 2023
in Kashmir
A A
ویلفیئر فورم کرناہ فلاحی کاموں میں پیش پیش  امداد پروجیکٹ نے غریب کنبوں کے چہروں پر خوشی بکھیر دی
FacebookTwitterWhatsapp

 

کرناہ //ویلفیئر فورم کرناہ فلاحی کاموں میں پیش پیش ہے اور ادارے کے کام کے تئیں لوگوں میں ان کی کافی پذیرائی ہو رہی ہے. ویلفیئر فورم کرناہ نے کامیابی کے ساتھ کرناہ میں 5 سال کی آپریشنل خدمات مکمل کر لی ہیں۔ان تمام سالوں کے دوران،ادارے  نے اپنی بنیادی اقدار، منصفانہ اور جوابدہ خدمت کو کسی گروہ، ذات، علاقے یا برادری کے ساتھ وفاداری کے بغیر برقرار رکھا ہے۔اس ادارے نے وقت کے ساتھ ساتھ طبی امداد، غریب/یتیم لڑکیوں کے خاندانوں کے لیے شادی کی امداد،آتش زدگی متاثرین کی بحالی اور حال ہی میں متعارف کرائے جانے والے تعلیمی معاونت ہونہار غریب طلبہ کے لیےفراہم کی ہیں ۔4 اپریل 2020 کو ویلفیئر فورم کرناہ کرناہ  کی پہلی این جی اوز بن گئی جس نے ہفتہ IMDAAD پروجیکٹ شروع کیا، جس میں کووڈ 19 لاک ڈاؤن کی پہلی لہر کے دوران فارورڈ جبڑی  سمیت کرناہ میں 200+ راشن کٹس تقسیم کیں ۔ وبائی مرض کے دوران WFK نے NGOs کے ساتھ مل کر کام کیا جیسے Orphan in needs, Athrout kashmir اور TEARS۔ شامل ہیں ۔ سال 2022 کے دوران ویلفیئر فورم کرناہ نے 34 مستحقین کے حق میں کل 568455 روپے کی رقم تقسیم کی ہے۔اس رقم میں 29500روپے طبی امداد کےلئے فراہم کئے گے ہیں جبکہ شادی میں مدد کےلیے 165000روپے کی امداد غریب کنبوں کو فراہم کی گئی ہے ۔غریب بچوں کو ان کی تعلیم کےلیے ابھی تک 88455روپے کی مدد کی جائے چکی ہے اور ادارہ لگاتار مشکل کی گھڑی میں ان غریب بچوں کی مدد کےلیے پیش پیش رہتا ہے ۔اسی طرح آگ سے متاثر ہوئے افراد کو مدد کے طور پر 30000 روپے فراہم کئے گے ۔اس طرح یہ ادارہ لگاتار عوامی فلاح وبہبود کےلئے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے حال ہی میں ادارہ نے کرناہ کے لوگوں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے سرینگر میں 10لاکھ روپے کی لاگت سے قبرستان کےلئے خریدی ہے تاکہ وادی کے اندر کرناہ کے جو بھی افراد یہاں لقمہ اجل بن جاتے ہیں انہیں اس قبرستان میں دفن کیا جا سکے ۔

Previous Post

Dr Darakhshan greets people on Me’raj-un-Nabi (SAW) & Maha Shivaratri 

Next Post

Former Minister calls on Lt Governor 

Next Post
Former Minister calls on Lt Governor 

Former Minister calls on Lt Governor 

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.