• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Tuesday, July 1, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

کرناہ میں مادری زبان کے حوالے سے عالمی دن منایا گیا

JK News Service by JK News Service
February 21, 2023
in Kashmir
A A
کرناہ میں مادری زبان کے حوالے سے عالمی دن منایا گیا
FacebookTwitterWhatsapp

رزادہ سعید

کرناہ //دنیا میں ہزاروں زبانیں بولی جاتی ہیں ۔ہر زبان کی اپنی ایک افادیت اور اہمیت ہوتی ہے۔جو قومیں اپنی مادری زبان بونے سے قاصر ہیں وہ آنے والے وقت میں اپنا وجود کھو دیتی ہیں۔تحصیل کرناہ میں چونکہ 85 فیصد لوگ پہاڑی زبان بولتے ہیں اس لئے پہاڑی زبان سے وابستہ ادبا ،شعرا اور پہاڑی زبان کے مصنفین نے مادری زبان کے حوالے سے ڈاک بنگلہ ٹنگڈار میں ایک مجلس کا اانقعاد کیا ۔آل کرناہ میڈیا ایسوسیشن کے نامور و معروف صحافی پیر زادہ سعید قریشی کی طرف سے پہاڑی زبان کے نامور ادیب ،گلوکار  ،مصنف اور سابقہ مدرس اور پہاڑی کلچرل کلب کرناہ کے صدر عبدل رشید قریشی اور سابقہ مدرس ،ادیب ،شاعر ،مصنف اور پہاڑی کلچرل کلب کرناہ کے وائز پریذیڈنٹ عبدل رشید لون کو بطور خاص مدعو کیا گیا ۔مادری زبان کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوے عبدل رشید قریشی اور عبدل رشید لون نے پہاڑی زبان کی مکمل تاریخی تفصیل مہیا کرتے ہوے نوجوانوں  پر زور دیا کہ نسلا پہاڑی ہونے کا ثبوت دے کر پہاڑی زبان کے موجودہ شایع شدہ پہاڑی زبان میں لکھی گی کتابوں کا گہرا مطالعہ کر کے قدم اگے پڑھایا جائے ۔اپنی زبان جسے مادری زبان کہتے ہیں کو وہی عزت و وقار دی جائے جو اپنی جنم دینے والی ماں کو دی جاتی ہے ۔ہر لحاظ سے نوجوان اپنی مادری زبان کی ثقافت اور ورثہ کو محفوظ کرنے میں اہم رول ادا کریں

Previous Post

ڈی ڈی سی کپواڑہ نے مالی سال 2023-24 کے لیے منریگا کنورجنسی پلان بنانے کے لیے میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

Man found dead with throat slit at home in Ganderbal village

Next Post
Man charred to death in Qamarwari

Man found dead with throat slit at home in Ganderbal village

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.