اور نارہ بازی کی انہونے الزام آٸد کرتے ہوۓ بتایا ہے حلقہ پنچایت مدمادھونے حجام محلہ کے ساتھ ہمیشہ سے سوتیلی ماں کاجیسا سلوک ہے انہونے احتجاج کے دوران بلاک ڑیلاٸمنٹ آفیسر مشتاق احمد خان کے سامنے اپنے مطالبات بیان کیۓ پینے کے صاف پانی۔روڑ۔کراسینگ جیسے مطالبات کیۓ ہیں جس کے بعد بلاک ڑیلاٸمنٹ آفیسر مشتاق احمد خان نے احتجایوں کو مطمین کیا ہے کہ آپکے جو مطالبات ہے اسکے لیۓ میں ایک ٹیم مقرر کروں گا جو موقع کرے اور آپکے جاٸز مطالبات ہونگے جلدی انکا حل نکالاجاٸیگا آخر پر بلاک ڑیلاٸمنٹ آفیسر مشتاق احمد خان نماٸیدے سے بات کرتے ہوۓ بھی بتایا ہے حجام محلہ مدمادھو پنچایت کے مطابات از حد کوشش کرکے حل کریں گے اور انہونے بتا ہے میں سمجھتاہوں کہ جب انکو مشکلاتوں سے گزر نا پڑھا تب ہی یہ لوگ احتجاج کرنے پر مجبور ہوگیۓ اسلیۓ جلدی اسکا آزالہ ہوجاٸیگا۔
کپواڑہ //بٹ مظفر