انتقال پر ملال
یہ خبر نیایت دکھ اور افسوس کے ساتھ مشتہر کی جاتی ہے کہ مو رخہ 23 مارچ 2023 بروز جمعرات کو نذیر احمد اشرف ولد محمد اصغر اشرف انتقال کر گیں ۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس عطا کرے آمین۔اور ان کے لواحقین کو یہ ناقابل صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرماے آمین۔اس سلسلے میں مرحوم کی اجتماعی فاتحہ خوانی 27 مارچ 2023 بروز سوموار صبح سات بجے ان کے آبایی مقبرہ واقع گلشن باغ حول میں انجام دی جایی گی۔اس کے بعد تعزیتی مجلس
ان کے گھر واقع گلشن باغ حول سرینگر میں دن بھر رہے گی
نوٹ:-مستورات سے گذارش ہے کہ وہ اپنے ساتھ میوہ وغیرہ نہ لاے
سوگواران:-خاندان
9797977625’7006271006;