کپواڑہ //بٹ مظفر۔
سرحدی ضلع کپواڑہ کے ترہگام کے مین مارکیٹ میں محکمہ فوڑ کے انفورسمنٹ نے دوران چکینگ منافع خوروں کیخلاف کارواٸ کٸ منافع خوروں سے نقدی جرمانہ وصول کیا گیا اور کٸ دوکانداروں سے زاٸیدالمیاد ایشاۓ خوردنوش زاٸع کیا گیا اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں سے موقع پر جرمانہ وصول کیا گیا اور دوکانداروں مرغ فروشوں ۔میوہ فروشوں۔سبزی فروشوں سے تاکید کی گٸ ہے اس متبرک آیام میں خوف خدارکھکر اعوام کے ساتھ انصاف کیا جاۓ سرکاری نرخنامے کے مطابق خریدو فروخت کی جاۓ خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ سخت کارواٸ کی جاٸیگی۔