جے کے این ایس
کے لئے
شیر شیراں۔۔ چرارشریف
وادی کے دوسرے مقامات اور بڑی زیارت گاھوں کی طرح اج تاریخی درگاہ وخانقاہ علمدار کشمیر واقع چرارشریف کے احاطے میں میرواعظ مولینا امیر الدین شاہ نے نماذ جمعہ سے قبل فلسفہ ماہ رمضان شب قدر اور اخری عشرے کے موضوع پر روشنی ڈالی۔جبکہ ایک محتاط اندازے کے مطابق یہاں ایک لاکھ مردوزن نے اجتماعی صورت میں نماذ ادا کی ضلع انتظامیہ کے احکامات پر تحصیلدار چرارشریف اور ایس ڈی ایم چاڈورہ اور ایس ایچ او چرارشریف وغیرہ تقریب میں شامل زائیرین کی سہولیات کےلئے ذاتی طور موقعے پر موجود رھے اور دن بھر زندگی سے تعلق رکھنے والے تمام ضروری انتظامات کو زائیرین کے لئے میسر رکھنے کی دیر شام تک کوشش کی درایں اثنا بیرونی قصبہ جات سے تعلق رکھنے عام زائیروں نے الزام عاید کیا کہ چرارشریف پلوامہ سومو سروس کے نام پر انھیں لوٹا جارھا ھے جبکہ چاڈورہ بڈگام سروس وقت کی کبھی پابند نہیں بنائی جاتی۔
جے کے این ایس
کے لئے صرف۔۔
شیر شیراں
چرارشریف