• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Tuesday, July 1, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے منشیات مخالف مہم

JK News Service by JK News Service
April 17, 2023
in Kashmir
A A
چرارشریف میں پڈری فروشوں اور سڑک چھانپ دوکانداروں کے خلاف منسپل کمیٹی چرارشریف  کی طرف سے سب ڈیوزنل مجسٹریٹ چاڈورہ کے حکم پر اندامی کاروائی عوام نے منسپل اہلکاروں کے اقتدامات کی سراہنا کی
FacebookTwitterWhatsapp

ٹرسٹ سرپرست اعلیٰ نے سماج کے ہر طبقہ کو اس مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی
سرحدی ضلع کپوارہ کےلئے ٹرسٹ کے ضلعی صدر کا بھی انتخاب عمل میں لایا گیا
سرینگر/ سماج میں پھیلی جارہی بُرائیوں خاص کر منشیات کے خلاف اجتماعی کوششوں کی ضرورت قراردیتے ہوئے جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی سرپرست اعلیٰ بیگم فاطمہ رسول بیگ نے کہا ہے کہ نشہ مکت ابھیان کے تحت گھر گھر مہم چلائی جائے گی جس کا آغاز سرحدی ضلع کپوارہ سے کیا جائے گا۔ بیگم فاطمہ رسول نے اس ضمن میں لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اس مہم کا کامیاب بنانے کےلئے آگے آئیں ۔ انہوں نے منشیات کے خاتمہ کےلئے والدین ، اساتذہ کرام ، علمائے دین ، ایمہ مساجد کے علاوہ دیہی علاقوں کے سرپنچ اور پنچوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے حلقوں اور دائرے اختیار میں اس منشیات کی لت کے خلاف لوگوں میں جانکاری عام کریں خاص کر منشیات کی وجہ سے جو سماجی بُرائیاں پنپ رہی ہیں ان مضر اثرات کو زیادہ سے زیادہ اُجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وادی کشمیرکو ”پیر ویر“یعنی صوفی سنتوں کے مسکن کے طور پر جانا جاتا تھا لیکن اب یہی وادی جرائم کا گڑھ بنتی جارہی ہے اور اس کی جڑ منشیات ہی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ہم سب کی ملی ذمہ داری ہے کہ اس بدعت کو ختم کریں اور اس کےلئے سماج کے ہر طبقہ کی ذمہ داری بنتی ہے ۔ دیں اثناءجی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے 13اور 14مئی کو شمالی کشمیر کے سرحدی علاقہ لولاب میں ایک طبی کیمپ کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے جس میں وادی کے بہترین معالجین لوگوںکا علاج و معالجہ کریں گے ۔ ادھر جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ نے اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ضلع کپوارہ کےلئے اشرف نثار کو ضلع صدر مقرر کیا ہے ۔ اشرف نثار مشہور ٹریڈ یونین لیڈر ہونے ہیںجنہوں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ کے طور پر بھی اپنی خدمات انجام دیں ہیں ۔ اشرف نثار جی آر بیگ کے بانی غلام رسول بیگ کے خاص تھے جنہوں نے اس ٹرسٹ کے قیام میں بھی اپنا کلیدری رول نبھایا ۔

Previous Post

درگاہ حضرت بل سرینگر میں شاپنگ کملیکس آگ کی نذر

Next Post

Woman Dies After Hit By Moving Train, ‘While Taking Selfie’, in Srinagar

Next Post
چرارشریف میں پڈری فروشوں اور سڑک چھانپ دوکانداروں کے خلاف منسپل کمیٹی چرارشریف  کی طرف سے سب ڈیوزنل مجسٹریٹ چاڈورہ کے حکم پر اندامی کاروائی عوام نے منسپل اہلکاروں کے اقتدامات کی سراہنا کی

Woman Dies After Hit By Moving Train, 'While Taking Selfie', in Srinagar

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.