۔
کپواڑہ//بٹ مظفر۔
کسان سمپرک کیک ضلع کپواڑہ کے کلاروس بلاک آفس میں پروگرام منعقد ہوا ہے جسکی سربراہی بلاک ڑیلاٸمنٹ کلاروس مشتاق احمد خان کررہے ہیں اسکے ہمرا جیے کے بینک کے قیصررشید ڑار ۔اگریکلچر ۔ہارٹیکلچر۔ودیگر محکموں کے اعہدداران نے بھی شرکت اور کسانوں کو ہر محکمہ کے زمدارں نے جانکاری دی اس پروگرام میں دوردراز گاٶں سے آۓ کسانوں نے بڑھ چڑھکر حصہ لیا اور جانکاری لی کسانوں میں سرکار کے اس اقدام کو دیکھکر کسانوں میں ایک نٸ کرن نظردیکھنے کو ملی ہے کہ آج تک کسانوں کو ان اسکیموں کے بارے میں کوٸ اعلمیت ہی نہیں تھی کہ سرکار نے کسانوں اور بے روزگاروں کے لیۓ ایسے وساٸل رکھے ہیں جس پر سرکاراور آۓ ہوۓ محکموں کے جانکاری دینے والوں کسانوں نے سرہانا کی ۔