• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Tuesday, September 16, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف جاری موہن پورہ شوپیاں میں عوامی بیداری پروگرام منعقد

JK News Service by JK News Service
May 11, 2023
in Kashmir
A A
جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف جاری  موہن پورہ شوپیاں میں عوامی بیداری پروگرام منعقد
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر/جموں کشمیر میںجی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے منشیات مخالف مہم شدومد سے جاری ہے اس ضمن میں آج یونس المعراج کی قیادت میں موہن پورہ شوپیاں میں بیداری پروگرام منعقد کیا گیا ۔اطلاعات کے مطابق جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے گزشتہ ہفتے شروع کی گئی منشیات مخالف مہم زوروں پر جاری ہے ۔ سرینگر کے علاوہ وادی کے دیگر قصبوں میں بھی آج یہ مہم جاری رہے ۔منشیات کے خلاف عوامی بیداری پروگرام کے حوالے سے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے موہن پورہ علاقے میں یونس المراج مسعودی کی قیادت میں مہم چلائی گئی جس دورا ن ٹرسٹ کے رضاکاروں نے مختلف جگہوں پر لوگوں کو منشیات کے خلاف جانکاری دی ۔ انہوں نے دکانداروں، ریڈے بانو، ڈرائیوروںاورچھاپڑی فروشوں کے علاوہ دیگر شہریوں کو منشیات کے مضر اثرات سے آگاہی دلائی ۔ دریں اثناءجی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے چیرمین نے سوگام لولاب میں مجوزہ طبی کیمپ کے انعقاد کے حوالے سے ڈائریکٹر ہیلتھ کشمیر کا شکریہ اداکیا جنہوںنے 13اور 14مئی کو طبی کیمپ منعقد کرنے کے حوالے سے بھر پور تعاون فراہم کیا ۔ انہوںنے بتایا کہ موصوف نے ہمیشہ سے ہی فلاحی کاموں میں ٹرسٹ کی معاونت کی ہے ۔

Previous Post

SIU-II Srinagar presented chargesheet against 05 Militant associates

Next Post

اے ڈی ڈی سی کپوارہ نے سوگام میں امرتسروور کے مختلف کاموں کا معائنہ کیا

Next Post
اے ڈی ڈی سی کپوارہ نے سوگام میں امرتسروور کے مختلف کاموں کا معائنہ کیا

اے ڈی ڈی سی کپوارہ نے سوگام میں امرتسروور کے مختلف کاموں کا معائنہ کیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.