• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Wednesday, September 24, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

درد پورہ لولاب میں جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کامیڈیکل کیمپ

JK News Service by JK News Service
May 13, 2023
in Kashmir
A A
درد پورہ لولاب میں جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کامیڈیکل کیمپ
FacebookTwitterWhatsapp

500سے زائد افراد کا مفت علاج و معالجہ کیا گیااور ادویات فراہم کی گئی

منشیات کے خلاف تعاون دینے کےلئے میں ننگے پاﺅں سرینگر سے
سرحدی علاقہ کے لوگوں سے اپیل کرنے آیا ہوں ۔ اشتیاق بیگ
سرینگر/جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے دردپورہ لولاب کے گورنمنٹ مڈل سکول میں آج طبی کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس کا افتتاح سینئر صحافی اور تعمیل ارشاد کے مدیر اعلیٰ آکاش امین کے ہاتھوں ہوا جبکہ اس موقعے پر کے پی ایس کے مدیر اعلیٰ راجہ محی الدین اور دیگر افراد بھی موجود تھے ۔ اس طبی کیمپ میں 500سے زائد افراد کا علاج معالجہ کیاگیا اور مریضوں میں مفت ادویاب بھی تقسیم کی گئیں۔ اس موقعے پر وادی کے نامور ڈاکٹروں نے مریضوں کا علاج کیا اور انہیں مفید مشوروں سے نوازا ۔ یہ میڈیکل کیمپ اتوار 14مئی کو بھی جاری رہے گا۔ اس موقعے پر جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ٹرسٹ کی جانب سے وقت وقت پر مختلف دیہی علاقوں میں مفتی طبی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے تاکہ دور دراز کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو بہتر طبی خدمات حاصل ہوں۔ انہوںنے بتایا کہ یہاں سے گھر گھر منشیات مخالف مہم چلائی جارہی ہے ۔ا نہوںنے بتایا کہ میں سرینگر سے ننے پیر سرحدی ضلع کے لوگوں سے اپیل کرنے آیا ہوں کہ وہ گھر گھر منشیات مخالف مہم کو کامیاب بناکر منشیات کی لعنت کے خاتمہ کےلئے ٹرسٹ کا ساتھ دیں ۔ انہوںنے بتایا کہ اس بدعت کی وجہ سے کئی سماجی مسائل پیدا ہوئے ہیں اور اس کے خاتمہ کےلئے سماج کے ہر طبقہ کو آگے آنا چاہئے ۔

Previous Post

عالمی سربراہی اجلاس G20وادی کشمیر کےلئے نئے دور کی نوید لیکر آئے گا

Next Post

ڈگری کالج کرناہ میں حجاج کرام کےلئے تربیتی پروگرام منعقد

Next Post
ڈگری کالج کرناہ میں حجاج کرام کےلئے تربیتی پروگرام منعقد

ڈگری کالج کرناہ میں حجاج کرام کےلئے تربیتی پروگرام منعقد

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: editorjkns@gmail.com

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.