• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Thursday, May 15, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

سرحدی ضلع کپوارہ کے دور روزہ میڈیکل کیمپ میں

اشتیاق بیگ

JK News Service by JK News Service
May 15, 2023
in Kashmir
A A
Now Doda Admin Orders Closure of Schools for the Day
FacebookTwitterWhatsapp

سرحدی ضلع کپوارہ کے دور روزہ میڈیکل کیمپ میں
قریب 900مریضوں کا علاج و معالجہ کیا گیا اور ادویات فراہم کیں
کیمپ کے انعقاد میں تعاون فراہم کرنے والوں کا شکریہ ۔
سرینگر/جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے شمالی کشمیر کے درد پورہ لولاب میں دو روزہ میڈیکل کیمپ اور منشیات مخالف مہم اختتام ہوئی ۔ اس دوران طبی کیمپ میں ان دو دنوں میں 900کے قریب افراد کا علاج و معالجہ کیا گیا اور ان میں ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ کی قیادت میں منعقدہ اس کیمپ میں علاج کےلئے آنے والے لوگوں نے ٹرسٹ کی کاوشوں کو کافی سراہا اور امید کااظہار کیا کہ اس طرح کے کیمپ مستقبل میں بھی منعقد کئے جائیں گے ۔ ادھر نشہ مکت ابھیان کے تحت بھی ٹرسٹ کی جانب سے گھر گھر مہم چلائی گئی اور لوگوں کو اس نشہ کی لت سے دو ر رہنے کی تلقین کی گئی جبکہ اشتیاق بیگ نے منشیات کے مضر اثرات اور اس کی وجہ سے سماج پر پڑ رہے بُرے اثرات پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس بدعت کے خاتمہ کےلئے جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کا ساتھ دیں ۔ دریں اثناءمیڈیکل کیمپ کے احسن انعقاد کے حوالے سے اشتیاق بیگ نے تمام اداروں اور ذمہ داروں کا شکریہ اداکیا جنہوں نے اس میں اپنا تعاون پیش کیا خاص کر قاضی سرور ایڈیشنل کشمیر ،پرنسپل سکمز میڈیکل کالج ڈاکٹر عرفان ربانی ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق راتھر ،سی ایم او کپوارہ اور پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا خصوصی، راجہ محی الدین اور آکاش امین کا تہہ دل سے شکریہ اداکا کیا جنہوںنے اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں اپنا بھر پور تعاون پیش کیا اور ٹرسٹ کی ہر ممکن مدد کی ۔ اشتیاق بیگ نے کہا ک آکاش امین اور راجہ محی الدین سماجی کاموں میں پیش پیش رہتے ہیں اور انہوں نے نشہ مکت ابھیان اور میڈیکل کیمپ میں جو روال ادا کیا وہ قابل سراہنا ہے ۔

Previous Post

Jal Jeevan Mission: 01 Day handholding/ orientation program for PRIs, Pani Samiti Members, and other stakeholders held at Dak Bungalow Gurez

Next Post

Non-Local labourer found dead in Shopian

Next Post
Now Doda Admin Orders Closure of Schools for the Day

Non-Local labourer found dead in Shopian

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.