• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Sunday, May 25, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir Kashmir

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف مہم

JK News Service by JK News Service
May 23, 2023
in Kashmir
A A
FacebookTwitterWhatsapp

سرنکوٹ پونچھ ، گاندربل اور پلوامہ میں نشہ مکت ابھیان
سرینگر/سرینگر/ جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے شروع کی گئی منشیات مخالف مہم وادی اور جموں کے مختلف علاقوں میں شدو مد سے جاری ہے ۔ٹرسٹ کے رضاکاروں نے جموں کشمیر کے مختلف اضلاع میں منشیات مخالف مہم چلائی جس دوران انہوںنے لوگوں کو منشیات کے مضر اثرات سے باخبر کرتے ہوئے عہد لیا کہ وہ سگریٹ یا دوسری نشیلی اشیاءکی طرف نہیں دیکھیں گے ۔ دریں اثنا ٹرسٹ کے رضاکاروں نے منشیات مخالف پروگرام منعقد کئے اور لوگوںکو اس سے بچنے کی تلقین کی ۔ادھر یونس محراج مسعودی نے پلوامہ میں
میں منشیات مخالف مہم چلاتے ہوئے لوگوں کو اس کے مضر اثرات سے آشکارہ کیا ۔ جبکہ سرنکوٹ پونچھ ، گاندربل اور پلوامہ میں نشہ مکت ابھیان چلایا اور جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے دیگر رضاکاروں نے ضلع کے مختلف علاقوںمیں منشیات مخالف مہم چلاتے ہوئے لوگوںکو منشیات سے دور رہنے کی صلاح دی ۔ادھروادی دیگر علاقوں میں بھی اسی طرح نشہ مکت ابھیان کے تحت عوامی پروگرامات منعقد کئے گئے ۔ ٹرسٹ نے ایک بار پھر لوگوںسے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کے خلاف یک جٹ ہوکر اس بدعت کے خاتمہ کو یقینی بنائیں۔

Previous Post

ڈجیٹل انڈیا کا عروج: کس طرح تکنالوجی ملک کو تغیر سے ہمکنار کر رہی ہے

Next Post

Competions in various games gets underway at Indoor Stadium

Next Post
Competions in various games gets underway at Indoor Stadium

Competions in various games gets underway at Indoor Stadium

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.