جے کے این ایس
سرینگر 24 مئی
شیر شیراں۔۔ چرارشریف
وادی کے شش بعقہ جات میں شامل درگاہ حضرت شیخ نورالدین نورانی ریشی اویسی کشمیری واقعہ چرارشریف
کے قریب تاریخی خانقاہ ریشیہ اویسیہ کے احاطے میں اج صبح سے ھی لنگر انتظامیہ کمیٹی کے اہتمام سے آج یوٹی جموں وکشمیر میں آسمانی مشکلات آفات بلیات و مشکلات ودرپیش بدتر حالات سے چھٹکارہ پانے کی نیت سے مجلس توبہ استغفار کے ساتھ ساتھ سالانہ لنگر کا اہتمام کیا گیا جسمیں قریب15کوینٹل خیراتی لنگر تیار ہوتے ھی تقسیم کیا جارھا ھے عینی شاھدین کے مطابق وادی کے بیشتر علاقوں سے تعلق رکھنے والئے زائیروں نے بھی لنگر تقسیم مجلس میں شمولیت کرکے خیردارنی کا شرف حاصل کیا۔
تحریر شیر شیراں
چرارشریف سے