Month: May 2023

ضلع کپواڑہ کے ہیڑ کوارٹر سے ساٹھ کلومیٹر کی دوری پر اعلاقہ مچھل میں اچانک آگ کی واردات سے رہاہشی دو منزلہ مکان جھل کر کر راکھ کے ڑھیر میں تبدیل لاکھوں روپیہ کااملاک خاکستر۔جموں وکشمیر پولیس اور فوج کی بروقت کارواٸ نے مزید نقصان ہونے پر آگ پر قابو پایا۔اعوام نے سرہاناکی۔
Page 16 of 20 1 15 16 17 20