ضلع شوپیان کے موشواڈہ علاقے میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر جاوید قادری کی رہائش گاہ پر اپنی پارٹی کے موجودہ ڈی ڈی سی ممبر کانجی اولر شوپیان طاہر احمد میر نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔
اس دوران بی جے پی پارٹی کے سینئر لیڈر جاوید قادری اور راجہ وسیم کے علاوہ دیگر پارٹی کارکنان نے طاہر احمد میر کا استقبال کیا .