• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Monday, June 9, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir

کھوڑپارہ کرناہ میں آگ کی ہولناک واردات دو منزلہ مکان خاکستر بیوپار منڈل کرناہ کا فوری معاضلے کا مطالبہ

JK News Service by JK News Service
March 27, 2024
in Jammu Kashmir
A A
کھوڑپارہ کرناہ میں آگ کی ہولناک واردات  دو منزلہ مکان خاکستر بیوپار منڈل کرناہ کا فوری معاضلے کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsapp

پیرزادہ سعید
کرناہ //کرناہ کے کھوڑپارہ علاقے میں گزشتہ شام آگ کی ایک ہولناک واردات میں رہائشی مکان خاکستر ہو گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں گھر سے 8افراد بے گھر ہو گئے ہیں ۔عینی شاہدین کے مطابق زاکر حسین خان والد محمد یونس خان ساکن کھوڑپارہ( بی )کے مکان میں اچانک آگ ظاہر ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو اپنی لپیٹ میں لیا۔مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ نے آگ پر قابو کرنے کی کوشش کی تاہم دو منزلہ مکان کو جلنے سے نہیں بچایا جا سکا جبکہ بستی کے باقی مکانوں کو بچایاگیا ۔بیوپار منڈل کرناہ کے صدر حاجی تسلیم میر نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ متاثرہ کنبے کو فوری طور پر معاوضہ فراہم کیا جائے تاکہ ماہ رمضان کے اس مقدس مہنے میں انہیں سر چھپانے کےلئے جگہ فراہم ہو سکے ۔انہوں نے کہا کہ کنبے میں چار بچیاں اور ایک بچہ ہے جنہیں مشکلات پیش آرہی ہیں ۔

Previous Post

Dr Andrabi visited historic Pather Masjid Complex in Srinagar. Issued orders for the matting of whole prayer area before Eid festival

Next Post

کپواڑہ ضلع پولیس نے نئے مطلع شدہ فوجداری قوانین کے بارے میں بیداری کیمپ کا انعقاد کیا۔

Next Post
کپواڑہ ضلع پولیس نے نئے مطلع شدہ فوجداری قوانین کے بارے  میں بیداری کیمپ کا انعقاد کیا۔

کپواڑہ ضلع پولیس نے نئے مطلع شدہ فوجداری قوانین کے بارے میں بیداری کیمپ کا انعقاد کیا۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.