تازہ برف باری سے کرناہ کپواڑہ شاہراہ بند سینکڑوں نوجوان 31 مارچ کو منعقد ہونے والے پٹواری امتحان کےلئے بے تاب, 10سالہ بچے کی میت بھی چوکی بل میں درماندہ، بار صدر نے شاہراہ کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا
پیرزادہ سعید کرناہ//پچھلے دو روز سے کرناہ کے میدانی علاقوں میں بھاری بارشیں ہو رہی ہیں جبکہ بالائی علاقوں میں ...








