• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Saturday, July 5, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir

کرناہ کی ادبی اور سماجی شخصیت نورالحق قریشی نہ رہے سماجی سیاسی اور ادبی تنظیموں کا اظہار تعزیت

JK News Service by JK News Service
April 9, 2024
in Jammu Kashmir
A A
کرناہ کی ادبی اور سماجی شخصیت نورالحق قریشی نہ رہے    سماجی سیاسی اور ادبی تنظیموں کا اظہار تعزیت
FacebookTwitterWhatsapp

پیرزادہ سعید
کرناہ //کنڈی کرناہ کی معروف سماجی اور ادبی شخصیت قاضی نورالحق قریشی منگل کے روز طویل علالت کے بعد اس دنیا فانی سے رخلت کر گئے أن کی عمر قریب 90 سال تھی ۔مرحوم محکمہ پشوپالن میں ملازم تھے اور کئی سال قبل ملازمت سے سبکدوشی کے بعد انہوں نے سماجی کاموں پر اپنی توجہ مبزول کرائی۔مرحوم پیپلز کانفرس کے ساتھ وابستہ تھے اور پارٹی کے پانی مرحوم خواجہ عبدل غنی لون کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔ مرحوم کی موت پر سیاسی سماجی اور ادبی تنظیموں نے دکھ اور صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے سوگواران سے تعزیت کی ہے ۔اپنی پارٹی کے ایڈوکیٹ راجہ منظور ۔نیشنل کانفرنس کے کفیل الرحمان، بار صدر ایڈووکیٹ محبوب الہائی، سیول سوسائیٹی صدر پیرزادہ ایس ڈی قریشی ،بیوپار منڈل صدر حاجی تسلیم میر کرناہ کلچرل کلب کے صدر عبدالرشید قریشی سمیت دیگر کی تنظیموں نے نورالحق قریشی کے انتقال پر دکھ اور صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے سوگواران جن میں فاروق قریشی خورشید احمد قریشی اور مولانا طارق قریشی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کیl دعائیں کیں ۔معلوم رہے کہ مرحوم بلاک میڈیکل آفیسر ٹنگڈارA فاروق احمد قریشی کے والد تھے ۔

Previous Post

Lok Sabha Elections-2024 22 candidates in fray for Jammu Parliamentary Constituency

Next Post

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ ، جے کے گورئمنٹ ایمپلائیز کانفرنس اور نگوا سکمز کی جانب مسلمان اسلام کو دل کی عمیق گہرائیوں سے عید مبارک پیش

Next Post
جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ ، جے کے گورئمنٹ ایمپلائیز کانفرنس  اور نگوا سکمز کی جانب   مسلمان اسلام کو دل کی عمیق گہرائیوں سے عید مبارک پیش

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ ، جے کے گورئمنٹ ایمپلائیز کانفرنس اور نگوا سکمز کی جانب مسلمان اسلام کو دل کی عمیق گہرائیوں سے عید مبارک پیش

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.