سرینگر۔7-مئی۔
اسمبلی حلقہ انتخاب چرارشریف کےلئے مقامی طور ابھرتے ہوئے اپنی پارٹی کے مقامی سربراہ اور معروف سوشل ورکر ایڈوکیٹ اویس اشرف صاحب نے سیاسی مصروفیات کے دوران آج بھی کہی عوامی وفود سے ملاقات کی اور انکے مسائیل اعلی حکام تک پہنچانے کی ذمہ داری لی۔ ایڈوکیٹ اویس صاحب کی انسان دوستی شرافت اور قابلیت کی وجہ سے بدستور پارٹی میں عام لوگوں کی امد بتدریج آگے بڑھتی ھے۔ چرارشریف منسپل کمیٹی کے کہی وارڈ ممبران اور دوسرے معززین بھی اپنی پارٹی میں شامل ہوگئے۔