• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Sunday, July 6, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir

انسداد منشیات کا عالمی دن کرناہ میں ریلیوں کا انعقاد بچوں کی بھاری تعداد میں شرکت 

JK News Service by JK News Service
June 26, 2024
in Jammu Kashmir
A A
انسداد منشیات کا عالمی دن کرناہ میں ریلیوں کا انعقاد بچوں کی بھاری تعداد میں شرکت 
FacebookTwitterWhatsapp

پیرزادہ سعید

کرنا // شمالی قصبہ کرناہ میں انسداد منشیات کے عالمی دن کی مناسبت سے انتظامیہ نے ایک بیداری پروگرام ، حلف برداری اور مباحثوں کا انعقاد کیا اس پروگرام کی صدارت ایس ڈی ایم کرناہ کر رہے تھے جبکہ پروگرام میں زونل ایجوکیشن آفیسر ٹنگڈار چھمکوٹ، ایس ایچ او کرناہ کے علاوہ مختلف اسکولوں کے بچوں اور اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

دونوں بلاکوں میں اسکولی بچوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نشے کے خلاف نعرے درج تھے ۔ مقررین نے منشیات کے استعمال کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے ایک مسلسل مہم کی وکالت کی ، جس نے معاشرے میں خطرناک جہت اختیار کرلی ہے مقررین نے منشیات کی بدعت کے متعلق بیش قیمتی جانکاری دیتے ہوئے لوگوں خصوصا سماج کے نوجوانوں کو بتایا کہ منشیات کے مسلہ سے صحت ، تحفظ اور سماج کے بقا کو خطرناک خطر و لاحق ہے اور وقت کی ضرورت ہے کہ منشیات کی بدعت کے خلاف ہاتھ ملائیں اس دوراں ایس ڈی ایم کرناہ نے دن کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کا استعمال فرد کو بر باد کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں جرائم کو بھی بڑھاتا ہے۔ انہوں نے معاشرے میں پھیلی لعنت کے خلاف لڑنے اور برداشت نہ کرنے کے لیے سب کے مضبوط عزم کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس دن کو صرف علامتی طور نہ منایا جائے بلکہ پورے عزم کے ساتھ فیصلہ کن اور منصوبہ بند کار روائی کی جائے کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، تا کہ غیر قانونی اسمگلنگ اور منشیات کے استعمال پر قابو پایا جا سکے اس دوراں ڈگری کالج سے لیکر چنار پارک جنگذار تک ایک ریلی بھی نکالی گئی۔

Previous Post

پی آئی بی سرینگر کی جانب سے تین نئے فوجداری قوانین پر ’وارتلاپ‘ کا اہتمام

Next Post

CUK SLS & SPCS hold extension lectures

Next Post

CUK SLS & SPCS hold extension lectures

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.