جناب اظہر حاجنی صاحب کے والد نسبتی کے برادر اصغر جناب پرویز احمد بٹ علالت کے بعد انتقال کرگیے یہ افسوس ناک خبر سن ادبی مرکز کمراز کے صدر محمد امین بٹ ،سرپرست ڈاکٹر رفیق مسعودی ،جاوید اقبال ماوری ،شبنم تلہ گامی ،مجید مجازی ،فاروق شاہین ،جمیل انصاری ، ظہور ہایگامی سمیت مرکز سے وابسطہ سبھی ایگزیکیٹو ،جنرل کونسل، اکائیوں کے عہداران وممبران میں دکھ کی لہر دوڈ گئی اور اظہر صاحب و دیگر پسماندگان کے ساتھ ہمدردی و تعزیت اظہار کرتے ہوے مرحوم پرویز احمد بٹ صاحب کے حق میں اللہ کے حضور مغفرت کی دعا کی گئی اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے
آمین
المشتھہر
میڈیا ونگ ادبی مرکز کمراز جموں و کشمیر