حلقہ ادب کے میڈیا سیکریٹری اور مشہور براڈکاسٹر اظہر حاجنی کے والد نسبتی کے برادر اصغر پرویز احمد بٹ علالت کے بعد انتقال کرگیے ۔ مرحوم کی عمر صرف پچاس سال تھی۔ حلقہ ادب سوناواری جملہ لواحقین کے ساتھ ساتھ اظہر حاجنی کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔
اللہ تعالی مرحوم کو مغفرت اور لواحقین کو صبرِ جمیل سے نوازیں
آمین
دعا گو
صدر حلقہ ادب سوناواری