ازاد کلچرل اکیڈمی تھائرن کنڈی کے صدر بشیر احمد پروانہ کے زیر صدارت میں اج حسینی مشاعرہ اور یوم اسرار احمد ازاد کا دن منایا گیا ہے واجہ رہے یہ پروگرام پروانہ پبلک سکول کے اڈیٹوریم حال میں منایا گیا اس پروگرام میں سکولی بچوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کرام اور علاقے کے مشہور مشاعروں نے اس پروگرام میں شرکت کیا ہےپروانہ پبلک سکول کے پرنسپل الطاف احمد وانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ان جیسے پروگراموں کا انعقاد ہم ہر سال کرتے ائے ہیں اور کرتے رہیں گے یہ پروگرام نصرف سماج کے لیے اچھا ہے بلکہ ہمارے بچے خصوصی طور پر اس میں پارٹسپیٹ کرتے ہیں اور ہمارے بچوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے جن شاعروں نے اس پروگرام میں شرکت کیا ہے ان میں سے
بشیر احمد پروانہ گولا احمد شوقین عبدالحمید بزرگ شاعر زرگر صاحب عبدالحہد بشیر احمد ڈار بشیر احمد کے ساتھ ساتھ مزمل یعقوب جو کہ چیپ ایڈیٹر اے زیڈ نیوز کے انہوں نے اس پروگرام میں شرکت کی ہیں اخر پہ صدر ازاد کلچرل اکیڈمی تھائرن کنڈی شوپیان بشیر احمد پروانہ نے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ہے