جے کے این ایس
جنوبی کشمیر سے تعلقطرکھنے والے مشھور صوفی منہش، روحانی و وجدانی، بزرگ حضرت مومن شاہ ریشی اویسی رح، کے سالانہ عرس کی تقریبات کے مدنظر بروز سنیچروار سالانہ ابتدائی دعائیہ مجلس شروع کرنے کے ساتھ ھی ببگام ٹہاب، پلوامہ میں شروع ھوگی۔ متولی عبدل رشید شاہ، اور سیکٹریرئ وارث احمد شاہ کے مطابق ھرسال کی طرح امسال بھی نہایت عقیدت اور اہتمام کے ساتھ پرامن طور منایا جارھا اس موقعے پر درجن بھر فوک سنگیت سے وابستہ معروف گلوکاروں نے کلام مومن دن بھر جمع سامعین کو پیش کیا۔ تقریب کا اہتمام مقامی اوقاف اور مومن شاہ، میموریل کمیٹی نے کیا تھا۔ جبکہ ضلع انتظامیہ پلوامہ نے زائیرین کی سہولیت کے لئے متعدد انتظامات کئے تھے۔ موسم کی خرابی کے باوجود ھزاروں اشخاص نے سالانہ عرس کی تقریب میں شمولیت کی واضح رھیے کہ صوفی بزرگ سال 1817 ۔عیسوی کے دوران، وصال کرکے ھے