جے کے این ایس
ریاست کے ایک سابقہ بیوروکریٹ اور نامور وزارتی مرحوم عبدل قیوم حاجی اف چرارشریف کے فرزند اکبر نے چالیس سال تک بحثیت ڈاکٹر جذبہ ایثار سے خدمت خلق اللہ، ادا کرنے کے بعد آج کشمیر کے غیر تسلی بخش سیاسی مزاج کا بھرپور علاج کرنے کی نیت سے اپنے والد کے نقش قدم پر گامزن ہوتے ھی بحثیت آزاد امیدوار،حلقہ انتخاب چرارشریف سے اپنی نامزدگی کے کاغذات متعلقہ ذمہ داران کے دفتر واقع ناگام جاکر پیش کئے۔ موصوف کے ساتھ حلقے سے وابستہ سینکڑوں اشخاص موجود تھے۔ جبکہ علاوہ دوست احباب اور رفیقان بھی تھے۔ واضح رھیے کہ ڈاکٹر غضنفر علی کے والد مرحوم حاجی عبدل قیوم قریب تیس سال تک ریاستی اسمبلی میں بحثیت وزیر تن دھی سے فرض نبھاچکے ھے۔ قیوم صاحب
سابقہ وزیر اعلی بخشی صاحب کے وقت سے فاروق عبداللہ کابینہ تک کہی مرتبہ مال، تعلیم، تعمیرات اور دوسرے اھم شعبوں کے منتری رہ چکے ہیں۔ جو گذشتہ ڈھائی کے دوران انتقال کرگئے ھے۔