• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Sunday, July 6, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir

نیشنل کانفرنس نے تیس سال تک چرارشریف کے عوام کو ترقی کے نام پر استعمال کیا۔ لیکن آج سب کچھ عیاں ھے۔ اپنی پارٹی کے نامزد امیدوار کا چرارشریف میں، الزام

JK News Service by JK News Service
September 23, 2024
in Jammu Kashmir
A A
نیشنل کانفرنس نے تیس سال تک چرارشریف کے عوام کو ترقی  کے نام پر استعمال کیا۔ لیکن آج سب کچھ عیاں ھے۔ اپنی پارٹی  کے نامزد امیدوار کا چرارشریف  میں، الزام
FacebookTwitterWhatsapp

جے کے این ایس

حلقہ انتخاب چرارشریف کی سرزمین سے براہ راست تعلق رکھنے والے ایک اور مقامی امیدوار مسٹر، ایڈوکیٹ اویس شاہ نے الیکشن کمپین کی اختتامی تقریر، بھی زیارت چرارشریف کے سامنے موجود بس سٹینڈ میں کی۔ جلسے کا اہتمام اپنی پارٹی نے کیا تھا۔
اویس ابن محمد آشرف شاہ، نے زور دار، اپنی تقریر کے دوران آبتدا میں ھی اسکے ساتھ انتخاب میں حصہ لئے رھئے۔ سیاسی جماعتوں سے وابستہ اور، انکی طرف سے نامزد کردہ الگ الگ، امیدواروں کے جھوٹے وعدوں اور خالی بیان بآزی، پر زبردست برھمی کا اظہار کرتے ہوئے۔ پی ڈی پی،نیشنل کانفرنس اور ریاستی کانگریس پر متعدد الزام لگائے کہ چرارشریف تعمیر وترقی کرانے کے نام پر ووٹ حاصل کرنے
والے اب تک کے سارے امیدواروں نے پھر چرارشریف کی اجتماعیت کو ھروقت، بکھیرنے کا کام انجام دیا۔ کوئی کمپلیکس نہیں، کوئی، تعمیر وترقی نہیں بلکہ۔ عام لوگوں کا استحصال کیا گیا ھے۔ افسوس کہ اس حلقے کے گاوں جات آج بھی پسماندگی کا نقشہ مترشح کرتے ھے۔ اس اہم قصبے کی شان رفت سرے سے بگاڑ نے میں یہ پارٹیاں ھروقت تیار، رھتی تھی۔ لیکن اب زمانہ بدلا، اب جواب لیں گے۔اب، اپنا خادم سامنے آنے کی عمر کو پہنچ گیا ھے۔ حلقے سے وابستہ سابقہ ممبران کو عوام کے روبرو کھڑا ہوکر اپنے کئے کے لئے معافی مانگنے کا مشورہ دیا اور اپنے آپ کو بحثیت وکیل نہیں بلکہ عام خادم بن کر ان کا ھرکام کرنے اور کرانے کا وعدہ کیا۔ واضح رھئے کہ مسٹر اویس شاہ اپنی پارٹی سے وابستہ مگر قصبے کا ایک ہوشیار مغز، قابل اورزی حس نوجوان ایڈوکیٹ مانا جاتا ھے۔ شاہ نے حلقہ کے تمام ووٹروں سے بیٹ کو کامیاب بنانے اسے اپنی خدمت کرنے کا موقعہ دینے کی اپیل کی۔

Previous Post

India reports first case of Mpox strain that led WHO to declare it public health emergency: Sources

Next Post

ڈاکٹر غضنفر علی نےگھر گھر مہم چلانےکے بعد آج شام سے انتخابی ریلیاں نکالنے کا سلسلہ بھی بند کیا۔

Next Post

ڈاکٹر غضنفر علی نےگھر گھر مہم چلانےکے بعد آج شام سے انتخابی ریلیاں نکالنے کا سلسلہ بھی بند کیا۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.