• Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Friday, July 4, 2025
Jammu Kashmir News Service | JKNS
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World
No Result
View All Result
Jammu Kashmir News Service | JKNS
No Result
View All Result
Home Jammu Kashmir

اطلاعات و نشریات کی وزارت کے ڈپٹی سیکریٹری نے سرینگر میں اطلاعات و نشریات کے دفاتر کا دورہ کیا

JK News Service by JK News Service
October 28, 2024
in Jammu Kashmir
A A
اطلاعات و نشریات کی وزارت کے ڈپٹی سیکریٹری نے سرینگر میں اطلاعات و نشریات کے دفاتر کا دورہ کیا
FacebookTwitterWhatsapp

خصوصی سوچھتا مہم 4.0 کا لیا جائزہ

سرینگر، 28اکتوبر2024/ اطلاعات و نشریات کی وزارت کے ڈپٹی سکریٹری جناب پریم چند نے آج سرینگر میں اطلاعات و نشریات کی وزارت کے دفاتر کا دورہ کیا اور خصوصی سوچھتا مہم 4.0 کے تحت کام کاج کا جائزہ لیا۔ جناب چند نے پریس انفارمیشن بیورو سرینگر، دوردرشن، آل انڈیا ریڈیو اور سنٹرل بیورو آف کمیونیکیشن کے دفاتر کا دورہ کیا اور افسران کو خصوصی مہم 4.0 کو ادارہ جاتی بنانے اور اس پر من و عن عمل درآمد کرنے اور دفتر میں کم سے کم التوا کو یقینی بنانے کی ہدایت دیں۔ دوردرشن کیندرا کے دورے کے دوران، موصوف نے وزیر اعظم ہند کی طرف سے شروع کی گئی ُایک پیڑ ما کے نام‘ پہل کے تحت ایک درخت لگایا۔ ڈی ڈی جی ڈی ڈی کے سرینگر، جناب ایس سنجیو، ڈی ڈی جی، اے آئی آر، سرینگر، جناب اجے دوہرے، جوائنٹ ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر اور ڈی ڈی نیوز سرینگر کے سربراہ، جناب قاضی سلمان نے بھی ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ کے تحت ڈی ڈی کے سرینگر کے لان میں ایک درخت لگایا۔ پریس انفارمیشن بیورو، سرینگر کے دفتر کے اپنے دورے کے دوران جناب پریم چند نے پی آئی بی کے عملے کے ارکان سے بات چیت کی اور خصوصی مہم 4.0 کے پیش نظر محکمہ کی طرف سے مختلف سرگرمیوں اور اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کی۔ جناب پریم چند نے آل انڈیا ریڈیو سرینگر اور سنٹرل بیورو آف کمیونیکیشن سرینگر کا بھی دورہ کیا۔ سینئر افسران کے علاوہ ڈپٹی ڈائریکٹر پریس انفارمیشن بیورو سرینگر، جناب طارق احمد راتھر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، اے آئی آر سرینگر، جناب سنیل کول، نیوز ایڈیٹر، ڈی ڈی سرینگر، جناب شیخ مدثر امین، سی بی سی اننت ناگ اور سرینگر کے فیلڈ پبلسٹی افسران، جناب شاہد محمد لون اور جناب نصیر احمد راتھر، نیوز ایڈیٹر، اے آئی آر سرینگر، جناب اشفاق احمد شاہ، اے او ڈی ڈی کے سرینگر، جناب سنجے کول بھی اس موقعے پر موجود تھے۔

Previous Post

Conspiracies being hatched to destabilise J&K again: Ravinder Raina

Next Post

Nursing student from Ganderbal found dead under mysterious condition in Chandigarh

Next Post
Policeman dies after falling from slab in Bandipora

Nursing student from Ganderbal found dead under mysterious condition in Chandigarh

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Our Team
  • About Us
  • Contact Us
Dalgate, Near C.D hospital Srinagar Jammu and Kashmir. Pincode: 190001.
Email us: [email protected]

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Kashmir
  • Jammu
  • National
  • Business
  • Sports
  • Oped
  • World

© JKNS - Designed and Developed by GITS.

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.