کرناہ //سرحدی سب ڈویژن کرناہ میں محکمہ ڈی ڈی کی جانب سے پى ايم سوریہ گهر,مفت بجلى يوجنا پر بيدارى پروگرام كا انعقاد کیا گیا .پى ايم سوریہ گهر مفت بجلى يوجنا ایک سركارى اسكيم ہے جس كا مقصد پورے بندوستان میں گھرانوں کو مفت بجلى فرابم كرنا ہے مذكوره اسكيم کے تحت گهرانوں كو ان كى چهتوں پر سولر پينل لگانے ہیں جس کیلئے انہیں سبسڈى فرابم كى جائي گى۔پروگرام کے دوران،محکمہ بجلی کے عہدیداروں نے قابل تجديد توانائى کے اہم كردار پر زور دیتے ہوئے کَرناہ کے تمام شہریوں کو شمسى تيكنالوجى كو اپنانے كى اپيل كى۔انہوں نے کہا کہ اس کا استعمال کرنے والوں کو 65فیصد سبسڈى حاصل ملے گی جس س كميونثى کو قابل تجديد توانائى تک مزيد قابل رسائى بو گى۔اس دوران کولوگوں کو اس کی مکمل جانکاری فراہم کی گئی کہ اس سکیم سے اپ کس طرح سے فیضیاب ہو سکتے ہیں ۔