بڈگام 04 فروری 2025 آج بڑگام میں محکمہ ابپاشی جل جیون مشن میں کام کرنے والے عارضی ملازمین نے کیا زوردار احتجاج محکمہ اپاشی جل جیون مشن بڑگام یونین نے اس ایک روزہ احتجاج کو رکھا تھا بڈگام خانصاحب بیروہ سے ائے ہوۓ عارضی ملازمین نے احتجاج میں حصہ لیا احتجاج کے دوران عارضی ملازمین نے کہا ہے کہ ہماری مستقلی کا سرکار کوئی اہم قدم اٹھائے
جس سے ہماری روز مر کے مشکلاتوں میں سہلیت پہنچ سکے یہاں پر ہم نے کچھ عرضی ملازمین سے بات کی اور انہوں نے کہا ہے کہ پچھلے اٹھ سالوں سے ہمیں ایل جی انتظامیہ سے لے کر اب نیشنل کانفرنس کی سرکار ہماری مستقلی کو لے کر کوئی بات نہیں کر رہی ہے
احتجاجیوں نے بتایا ہے کہ نیشنل کانفرنس نے الیکشن سے پہلے اپنے مینیفیسٹیو میں یہ کہا تھا کہ ہم 60 ہزار عارضی ملازمین کی مستقلی کو لے کر کام کریں گے مگر بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ اب چار مہینے نیشنل کانفرنس کی سرکار کو بھی ہو چکے ہیں مگر ہماری کوئی بات نہیں کی جاتی ہے
کئی عارضی ملازمین کے انکھوں میں انسوں بھی دیکھے گئے ان لوگوں نے بتایا ہے کہ ہمارے بچے اب بڑے ہو چکے ہیں اب ہم اپنے بچوں کو کیا جواب دیں گے کئی احتجاج یو نے بتایا ہے کہ اب ہمارے بچے ہم سے سوال کرتے ہیں کہ اکر اپ کے اس بات کا کوئی حل نہیں نکل رہا ہے جس سے ہمیں بہت ساری گھریلو پریشانیاں ہو رہی ہے محکمہ ابپاشی یعنی جل جیون مشن میں عارضی ملازمین کی تعداد اب فاقہ کشی کے اور جا رہی ہے انہوں نے بتایا کہ ہمارے بچوں کا مستقبل اب ختم ہو چکا ہے ہمارے بچے اور بچیاں بالغ ہیں شادی کے قابل ہے مگر ہم پچھلے کئی سالوں سے عارضی ملازمین ہیں جس سے ہم اپنے بچوں کی شادیاں بھی نہیں کر پارہے ان لوگوں نے بتایا ہے کہ اب ہم نیشنل کانفرنس اور ایل جی انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کہ ہماری ریگولائزیشن پالیسی اور منیمم ویجز کو لاگو کرے جس سے ہماری زندگی میں سہولت پہنچ سکتی ہے