بڈگام ضلع کے چرارشریف قصبے میں اج اولڈ ٹاون کی طرف جارھی اھم سڑک کے بیچوں بیچوں اچانک بڑھا ایک گھڑا، پیدا ھوگیا۔ جسکی وجہ سے نہ صرف اندرونی ٹریفک بلکہ عام لوگوں کے چلنے پھرنے میں دشواریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ مقامی دکانداروں نے نمایندے کو بتایا کہ محکمہ UEDD,کی طرف سے حال ھی میں مارچ بل، کے مدنظر چند مقامات پر تھوڑا تعمیری کام کیا ابھی اسکا ملبہ بھی مختلف مقامات پر شرعاً سڑک پہ بکھرا ھواھے۔ لیکن اس دوران اج، چرارشریف قصبے کے اندر پہنچ رھئے اس اھم سڑک رابطے میں چند جنھوں پر بڑے بڑے سوراخ، نمودار ہوگئے اور نمایاں طور پر سڑک گھڑے کی صورت اختیار کر گئی۔ جدکی وجہ سے یہاں عام لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور محکمے کی ناقص، کارکردگی پہ سوال اٹھنے لگے۔
جے کے این ایس